Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلاَءِ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ بُرَيْدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِي مُوسَى ـ رضى الله عنه ـ قَالَ احْتَرَقَ بَيْتٌ بِالْمَدِينَةِ عَلَى أَهْلِهِ مِنَ اللَّيْلِ، فَحُدِّثَ بِشَأْنِهِمُ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " إِنَّ هَذِهِ النَّارَ إِنَّمَا هِيَ عَدُوٌّ لَكُمْ، فَإِذَا نِمْتُمْ فَأَطْفِئُوهَا عَنْكُمْ ".
English Translation
Narrated Hadrat Abu Musa (may Allah be well pleased with him): A house in Madinah was burned at night along with its people. When the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was told about this incident, he stated, "This fire is indeed your enemy. So when you go to sleep, extinguish it.
Urdu Translation
ہم سے محمد بن علاء نے بیان کیا، کہا ہم سے ابواسامہ نے بیان کیا، ان سے برید بن عبداللہ نے، ان سے حضرت ابوبردہ نے اور ان سے حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ مدینہ منورہ میں رات کو ایک گھر اپنے گھر والوں سمیت جل گیا۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو اس واقعے کی خبر دی گئی تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یہ آگ تمہاری دشمن ہے، جب تم سونے لگو تو اسے بجھا دو۔
