Narrated bythrough the same chain
Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا بِشْرٌ، مِثْلَهُ، وَكَانَ مُتَّكِئًا فَجَلَسَ فَقَالَ " أَلاَ وَقَوْلُ الزُّورِ ". فَمَا زَالَ يُكَرِّرُهَا حَتَّى قُلْنَا لَيْتَهُ سَكَتَ.
English Translation
Narrated (through the same chain): And he was reclining, then he sat up and stated, "And beware! And false speech (is also among the greatest sins)." He kept repeating it until we wished he would stop.
Urdu Translation
ہم سے مسدد نے بیان کیا، کہا ہم سے بشر نے اسی طرح بیان کیا کہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ٹیک لگائے ہوئے تھے، پھر سیدھے بیٹھ گئے اور فرمایا: آگاہ ہو! اور جھوٹی بات (بھی سب سے بڑا گناہ ہے)۔ آپ اسے بار بار دہراتے رہے یہاں تک کہ ہم نے کہا کاش آپ خاموش ہو جائیں۔
