Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " إِذَا سَلَّمَ عَلَيْكُمُ الْيَهُودُ فَإِنَّمَا يَقُولُ أَحَدُهُمُ السَّامُ عَلَيْكَ. فَقُلْ وَعَلَيْكَ ".
English Translation
Narrated Hadrat Abdullah bin 'Umar (may Allah be well pleased with them both): Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "When the Jews greet you, one of them actually says 'As-Samu 'Alaika' (death be upon you). So you should say, 'Wa 'Alaika' (and upon you).
Urdu Translation
ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا، کہا ہمیں مالک نے خبر دی، ان سے عبداللہ بن دینار نے اور ان سے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب یہودی تمہیں سلام کریں تو ان میں سے کوئی "السام علیک" کہتا ہے (یعنی تم پر موت ہو) تو تم کہو "وعلیک" (اور تم پر بھی)۔
