Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، حَدَّثَنَا زَائِدَةُ، حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ عِلاَقَةَ، سَمِعْتُ الْمُغِيرَةَ بْنَ شُعْبَةَ، قَالَ انْكَسَفَتِ الشَّمْسُ يَوْمَ مَاتَ إِبْرَاهِيمُ. رَوَاهُ أَبُو بَكْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم.
English Translation
It is narrated by Hadrat Al-Mughira bin Shuba that Solar eclipse occurred on the day of Ibrahim (upon him be peace)'s death (the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)'s son)
Urdu Translation
ہم سے حضرت ابوالولید نے بیان کیا، کہا ہم سے زائدہ نے، کہا ہم سے زیاد بن علاقہ نے، کہا ہم نے مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا، بیان کیا کہ جس دن ابراہیم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی وفات ہوئی اس دن سورج گرہن ہوا تھا۔ اس کو حضرت ابوبکرہ نے بھی نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کیا ہے۔
