Arabic (Original)
وَقَالَ أَبُو هِلاَلٍ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، عَنْ أَنَسٍ،. أَوْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم ضَخْمَ الْكَفَّيْنِ وَالْقَدَمَيْنِ، لَمْ أَرَ بَعْدَهُ شَبَهًا لَهُ.
English Translation
It is narrated by Hadrat Anas or Jabir bin `Hadrat Abdullah that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) had big hands and feet and I have not seen anybody like him after him
Urdu Translation
اور ابوہلال نے بیان کیا کہ ہم سے قتادہ نے بیان کیا، ان سے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ یا حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ہاتھ اور پاؤں مبارک بھرے ہوئے تھے، میں نے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے بعد آپ جیسا کوئی نہیں دیکھا۔
