Arabic (Original)
وَعَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ حَدَّثَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لاَ تَنْتَبِذُوا فِي الدُّبَّاءِ، وَلاَ فِي الْمُزَفَّتِ ". وَكَانَ أَبُو هُرَيْرَةَ يُلْحِقُ مَعَهَا الْحَنْتَمَ وَالنَّقِيرَ.
English Translation
Hadrat Anas bin Malik said: Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Do not make drinks in Ad-Dubba' nor in Al-Muzaffat. Hadrat Abu Huraira used to add to them Al-Hantam and An-Naqir
Urdu Translation
اور زہری سے روایت ہے، کہا کہ مجھ سے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ”دباء“ اور ”مزفت“ میں نبیذ نہ بنایا کرو اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس کے ساتھ ”حنتم“ اور ”نقیر“ کا بھی اضافہ کیا کرتے تھے۔
