Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، قَالَ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " إِذَا أَدْرَكَ أَحَدُكُمْ سَجْدَةً مِنْ صَلاَةِ الْعَصْرِ قَبْلَ أَنْ تَغْرُبَ الشَّمْسُ فَلْيُتِمَّ صَلاَتَهُ، وَإِذَا أَدْرَكَ سَجْدَةً مِنْ صَلاَةِ الصُّبْحِ قَبْلَ أَنْ تَطْلُعَ الشَّمْسُ فَلْيُتِمَّ صَلاَتَهُ ".
English Translation
Narrated by Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said: 'If anyone catches one rak'ah of the 'Asr prayer before the sun sets, let him complete his prayer. And if anyone catches one rak'ah of the Fajr prayer before the sun rises, let him complete his prayer.'
Urdu Translation
ہم سے حضرت ابونعیم فضل بن دکین نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے شیبان نے یحییٰ بن ابی کثیر سے بیان کیا، انہوں نے حضرت ابوسلمہ سے، انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "اگر کوئی شخص سورج غروب ہونے سے پہلے عصر کی نماز کی ایک رکعت بھی پا لے تو وہ اپنی نماز پوری کرے۔ اور اگر سورج طلوع ہونے سے پہلے فجر کی نماز کی ایک رکعت بھی پا لے تو وہ اپنی نماز پوری کرے۔"
