Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، أَنْبَأَنَا أَبُو إِسْحَاقَ، سَمِعَ الْبَرَاءَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ تَعَلَّمْتُ {سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ} قَبْلَ أَنْ يَقْدَمَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم.
English Translation
It is narrated by Hadrat Al-Bara' that I learnt, 'Glorify the Name of your Lord the Most High' (Surat al-A'la) No 87, before the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) came (to Medina)
Urdu Translation
ہم سے حضرت ابوالولید نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، کہا ہم کو ابواسحاق نے خبر دی، انہوں نے براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا، انہوں نے بیان کیا کہ میں نے سورۃ «سبح اسم ربك الأعلى» نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے مدینہ منورہ آنے سے پہلے ہی سیکھ لی تھی۔
