Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ، قَالَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ حَدَّثَنَا سَيَّارٌ ـ هُوَ أَبُو الْحَكَمِ ـ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ الْفَقِيرُ، قَالَ حَدَّثَنَا جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " أُعْطِيتُ خَمْسًا لَمْ يُعْطَهُنَّ أَحَدٌ مِنَ الأَنْبِيَاءِ قَبْلِي، نُصِرْتُ بِالرُّعْبِ مَسِيرَةَ شَهْرٍ، وَجُعِلَتْ لِيَ الأَرْضُ مَسْجِدًا وَطَهُورًا، وَأَيُّمَا رَجُلٍ مِنْ أُمَّتِي أَدْرَكَتْهُ الصَّلاَةُ فَلْيُصَلِّ، وَأُحِلَّتْ لِيَ الْغَنَائِمُ، وَكَانَ النَّبِيُّ يُبْعَثُ إِلَى قَوْمِهِ خَاصَّةً، وَبُعِثْتُ إِلَى النَّاسِ كَافَّةً، وَأُعْطِيتُ الشَّفَاعَةَ ".
English Translation
Narrated by Hadrat Jabir bin Hadrat 'Abdullah (may Allah be well pleased with them both) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said: 'I have been granted five things that were not given to any the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) before me: (1) I have been aided by awe for the distance of one month's journey. (2) The entire earth has been made a place of prostration and a means of purification for me, so wherever any person of my Ummah finds the time of prayer, let him pray. (3) The spoils of war have been made lawful for me. (4) Every the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) before me was sent only to his own people, but I have been sent to all of mankind. (5) I have been granted the Grand Intercession.'
Urdu Translation
ہم سے محمد بن سنان نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے ہشیم نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے ابوالحکم سیار نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے یزید فقیر نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مجھے پانچ ایسی چیزیں عطا کی گئی ہیں جو مجھ سے پہلے کسی نبی کو نہیں دی گئیں۔ (1) ایک ماہ کی مسافت سے رعب ڈال کر میری مدد کی گئی۔ (2) میرے لیے ساری زمین سجدہ گاہ اور پاکیزگی کا ذریعہ بنا دی گئی، لہٰذا میری امت کا جو بھی شخص ہو جہاں بھی نماز کا وقت آ جائے وہ نماز ادا کر لے۔ (3) میرے لیے مال غنیمت حلال کیا گیا۔ (4) اس سے پہلے ہر نبی خاص اپنی قوم کی طرف مبعوث ہوتا تھا مگر مجھے تمام انسانوں کی طرف مبعوث فرمایا گیا۔ (5) مجھے شفاعت کبریٰ عطا فرمائی گئی ہے۔
