Arabic (Original)
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الأَشْعَثِ بْنِ سُلَيْمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يُحِبُّ التَّيَمُّنَ مَا اسْتَطَاعَ فِي شَأْنِهِ كُلِّهِ فِي طُهُورِهِ وَتَرَجُّلِهِ وَتَنَعُّلِهِ.
English Translation
It is narrated from Umm al-Mu'minin Hadrat Aisha al-Siddiqah (may Allah be well pleased with her) who said: The Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) loved to begin from the right side as much as possible in all his affairs — in his purification, in combing his hair, and in putting on his shoes.
Urdu Translation
ہم سے سلیمان بن حرب نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے اشعث بن سلیم سے بیان کیا، انہوں نے اپنے والد سے، انہوں نے مسروق رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے، انہوں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے، آپ نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اپنے تمام کاموں میں جہاں تک ممکن ہوتا دائیں جانب سے آغاز فرمانا پسند فرماتے تھے، طہارت میں بھی، کنگھا کرنے میں بھی اور جوتا پہننے میں بھی۔
