Arabic (Original)
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ عُقَيْلٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ، عَنْ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ زَوْجِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَنَّ أَبَا حُذَيْفَةَ وَكَانَ مِمَّنْ شَهِدَ بَدْرًا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم تَبَنَّى سَالِمًا، وَأَنْكَحَهُ بِنْتَ أَخِيهِ هِنْدَ بِنْتَ الْوَلِيدِ بْنِ عُتْبَةَ ـ وَهْوَ مَوْلًى لاِمْرَأَةٍ مِنَ الأَنْصَارِ ـ كَمَا تَبَنَّى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم زَيْدًا، وَكَانَ مَنْ تَبَنَّى رَجُلاً فِي الْجَاهِلِيَّةِ دَعَاهُ النَّاسُ إِلَيْهِ، وَوَرِثَ مِنْ مِيرَاثِهِ حَتَّى أَنْزَلَ اللَّهُ تَعَالَى {ادْعُوهُمْ لآبَائِهِمْ} فَجَاءَتْ سَهْلَةُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم، فَذَكَرَ الْحَدِيثَ.
English Translation
Umm al-Mu'minin Hadrat Aishah al-Siddiqah (may Allah be well pleased with her) narrates that Hadrat Abu Hadrat Hudhayfah (may Allah be well pleased with him), who was among those who participated in Badr, had adopted Salim and married him to his niece Hind bint al-Walid bin Utbah. Salim was a freed slave of an Ansari woman, just as the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) had adopted Hadrat Zayd (bin Harithah) (may Allah be well pleased with him). In the pre-Islamic era, when a person adopted someone, people would call the adopted one by his name and he would inherit from him, until Allah the Exalted revealed: 'Call them by the names of their fathers' (al-Ahzab 33:5).
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ حضرت ابوحذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ جو اہل بدر میں سے تھے، نے سالم کو اپنا متبنیٰ (منہ بولا بیٹا) بنا لیا تھا اور ان کی شادی اپنی بھتیجی ہند بنت ولید بن عتبہ سے کر دی تھی۔ سالم ایک انصاری عورت کے آزاد کردہ غلام تھے جیسا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت زید (بن حارثہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ) کو اپنا متبنیٰ بنایا تھا۔ زمانہ جاہلیت میں جب کوئی کسی کو اپنا بیٹا بنا لیتا تو لوگ اسے اسی کا بیٹا کہتے اور وہ اس سے وراثت پاتا، یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل فرمائی: «ادْعُوهُمْ لِآبَائِهِمْ» (انہیں ان کے اصل باپوں کی نسبت سے پکارو)۔
