Arabic (Original)
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، أَخْبَرَنَا يَزِيدُ، أَخْبَرَنَا يَحْيَى، سَمِعَ مُعَاذَ بْنَ رِفَاعَةَ، أَنَّ مَلَكًا، سَأَلَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم. وَعَنْ يَحْيَى، أَنَّ يَزِيدَ بْنَ الْهَادِ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ كَانَ مَعَهُ يَوْمَ حَدَّثَهُ مُعَاذٌ هَذَا الْحَدِيثَ، فَقَالَ يَزِيدُ فَقَالَ مُعَاذٌ إِنَّ السَّائِلَ هُوَ جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلاَمُ.
English Translation
It is narrated from Hadrat Mu'adh bin Rifa'ah that an angel asked the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) (regarding the people of Badr). Yahya states that Yazid bin al-Had informed him that he was with him on the day when Hadrat Mu'adh narrated this hadith. Yazid stated that Hadrat Mu'adh told him: The questioner was Jibra'il (upon him be peace).
Urdu Translation
حضرت معاذ بن رفاعہ سے روایت ہے کہ ایک فرشتے نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے (اہل بدر کے بارے میں) سوال کیا۔ یحییٰ فرماتے ہیں: یزید بن ہاد نے مجھے بتایا کہ وہ اس دن ان کے ساتھ تھے جب حضرت معاذ نے ان سے یہ حدیث بیان کی۔ یزید نے فرمایا: حضرت معاذ نے مجھ سے فرمایا: سائل جبرائیل علیہ السلام تھے۔
