Arabic (Original)
حَدَّثَنِي عُثْمَانُ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ وَقَفَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عَلَى قَلِيبِ بَدْرٍ فَقَالَ {هَلْ وَجَدْتُمْ مَا وَعَدَ رَبُّكُمْ حَقًّا ثُمَّ قَالَ إِنَّهُمُ الآنَ يَسْمَعُونَ مَا أَقُولُ} فَذُكِرَ لِعَائِشَةَ فَقَالَتْ إِنَّمَا قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " إِنَّهُمُ الآنَ لَيَعْلَمُونَ أَنَّ الَّذِي كُنْتُ أَقُولُ لَهُمْ هُوَ الْحَقُّ ". ثُمَّ قَرَأَتْ {إِنَّكَ لاَ تُسْمِعُ الْمَوْتَى} حَتَّى قَرَأَتِ الآيَةَ.
English Translation
It is narrated by Hadrat Ibn `Umar that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stood at the well of Badr (which contained the corpses of the pagans) and said, "Have you found true what your lord promised you?" Then he further said, "They now hear what I say." This was mentioned before `Hadrat Aisha and she said, "But the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, 'Now they know very well that what I used to tell them was the truth.' Then she recited (the Holy Verse):-- "You cannot make the dead hear... ...till the end of Verse
Urdu Translation
ہم سے حضرت عثمان نے بیان کیا، ہم سے جریر نے بیان کیا، منصور سے، حضرت ابووائل سے، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم بدر کے کنویں پر (جس میں مشرکین کی لاشیں تھیں) کھڑے ہوئے اور ارشاد فرمایا کیا تم نے اپنے رب کا وعدہ سچا پایا؟ پھر ارشاد فرمایا یہ ابھی جو میں کہہ رہا ہوں اسے سن رہے ہیں۔ حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے ذکر کیا گیا تو انہوں نے فرمایا نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے تو یہ فرمایا تھا کہ اب انہیں معلوم ہو گیا ہے کہ جو میں کہتا تھا وہ حق تھا۔
