Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ، قَالَ سَمِعْتُ الْبَرَاءَ ـ رضى الله عنه ـ يَقُولُ حَدَّثَنِي أَصْحَابُ، مُحَمَّدٍ صلى الله عليه وسلم مِمَّنْ شَهِدَ بَدْرًا أَنَّهُمْ كَانُوا عِدَّةَ أَصْحَابِ طَالُوتَ الَّذِينَ جَازُوا مَعَهُ النَّهَرَ، بِضْعَةَ عَشَرَ وَثَلاَثَمِائَةٍ. قَالَ الْبَرَاءُ لاَ وَاللَّهِ مَا جَاوَزَ مَعَهُ النَّهَرَ إِلاَّ مُؤْمِنٌ.
English Translation
Hadrat Bara' (may Allah be well pleased with him) states, 'The Companions of Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him) who participated in Badr told me that their number was the same as that of Talut's (upon him be peace) companions who crossed the river with him — slightly above three hundred and ten men.' Hadrat Bara' (may Allah be well pleased with him) stated, 'No, by Allah, none crossed the river with him except true believers.'
Urdu Translation
حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ان اصحاب نے جو بدر میں شریک تھے، مجھ سے بیان فرمایا کہ بدر میں ان کی تعداد اتنی ہی تھی جتنی طالوت (علیہ السلام) کے ان ساتھیوں کی تھی جنہوں نے ان کے ساتھ نہر پار کی تھی، یعنی تین سو دس سے کچھ زیادہ۔ حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: نہیں، اللہ کی قسم! طالوت (علیہ السلام) کے ساتھ نہر صرف مومنین نے ہی پار کی تھی۔
