Arabic (Original)
حَدَّثَنِي عُبَيْدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ تُوُفِّيَتْ خَدِيجَةُ قَبْلَ مَخْرَجِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم إِلَى الْمَدِينَةِ بِثَلاَثِ سِنِينَ، فَلَبِثَ سَنَتَيْنِ أَوْ قَرِيبًا مِنْ ذَلِكَ، وَنَكَحَ عَائِشَةَ وَهْىَ بِنْتُ سِتِّ سِنِينَ، ثُمَّ بَنَى بِهَا وَهْىَ بِنْتُ تِسْعِ سِنِينَ.
English Translation
It is narrated by Hadrat Hisham's father that Hadrat Khadija died three years before the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) departed to Medina. He stayed there for two years or so and then he married `Umm al-Mu'minin Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her) when she was a girl of six years of age, and he consummated that marriage when she was nine years old
Urdu Translation
مجھ سے عبید بن اسماعیل نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے ابواسامہ نے بیان کیا، ان سے ہشام نے، ان سے ان کے والد (عروہ بن حضرت زبیر) نے بیان کیا کہ حضرت اُمّ المؤمنین خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی وفات نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی مدینہ کو ہجرت سے تین سال پہلے ہو گئی تھی۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے آپ کا وصال کے تقریباً دو سال بعد حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے نکاح کیا اس وقت ان کی عمر چھ سال تھی جب رخصتی ہوئی تو وہ نو سال کی تھیں۔
