Arabic (Original)
حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ حَمَّادٍ الآمُلِيُّ، قَالَ حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُجَالِدٍ، عَنْ بَيَانٍ، عَنْ وَبَرَةَ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ الْحَارِثِ، قَالَ قَالَ عَمَّارُ بْنُ يَاسِرٍ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَمَا مَعَهُ إِلاَّ خَمْسَةُ أَعْبُدٍ وَامْرَأَتَانِ، وَأَبُو بَكْرٍ.
English Translation
It is narrated by Hadrat `Ammar bin Yasir that I saw the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) , and the only converts (to Islam) with him, were five slaves, two women and Hadrat Abu Bakr al-Siddiq (may Allah be well pleased with him)
Urdu Translation
مجھ سے عبداللہ بن حماد آملی نے بیان کیا، کہا کہ مجھ سے یحییٰ بن معین نے بیان کیا، کہا ہم سے اسماعیل بن مجالد نے بیان کیا، ان سے بیان نے، ان سے وبرہ نے ان سے ہمام بن حارث نے بیان کیا کہ عمار بن یاسر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو اس حالت میں بھی دیکھا ہے جب نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ پانچ غلام، دو عورتوں اور حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہم کے سوا اور کوئی ( مسلمان ) نہیں تھا۔
