Arabic (Original)
قَالَ وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ، فِي الْجَاهِلِيَّةِ اسْقِنَا كَأْسًا دِهَاقًا.
English Translation
Hadrat Ibn `Abbas said: "In the pre-Islamic period of ignorance I heard my father saying, "Provide us with Kasan Dihaqa
Urdu Translation
عکرمہ نے بیان کیا اور حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے بیان کیا کہ میں نے اپنے والد سے سنا وہ فرماتے تھے کہ زمانہ جاہلیت میں ( یہ لفظ استعمال کرتے تھے ) «اسقنا كأسا دهاقا.» یعنی ہم کو بھرپور جام شراب پلاتے رہو۔
