Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ الشَّيْبَانِيُّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ، عَنْ مَيْمُونَةَ، قَالَتْ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يُصَلِّي عَلَى الْخُمْرَةِ.
English Translation
It is narrated from Umm al-Mu'minin Hadrat Maimunah (may Allah be well pleased with her) who said: The Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to pray on a khumrah (a small prayer mat).
Urdu Translation
ہم سے حضرت ابوالولید ہشام بن عبدالملک نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، کہا ہم سے سلیمان شیبانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے عبداللہ بن شداد رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے بیان کیا، انہوں نے حضرت اُمّ المؤمنین میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے، انہوں نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم خمرہ (چھوٹی چٹائی) پر نماز ادا فرماتے تھے۔
