Arabic (Original)
حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَنَسٍ،. وَقَالَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، أَخْبَرَنِي أَنَسٌ، قَالَ لَمْ يَكُنْ أَحَدٌ أَشْبَهَ بِالنَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم مِنَ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ.
English Translation
It is narrated by Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) that None resembled the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) more than Al-Hasan bin `Ali did
Urdu Translation
مجھ سے ابراہیم بن موسیٰ نے بیان کیا، کہا ہم کو ہشام بن یوسف نے خبر دی، انہیں معمر نے، انہیں زہری نے اور انہیں حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے، اور عبدالرزاق نے بیان کیا کہ ہمیں معمر نے خبر دی، انہیں زہری نے اور ان سے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ حسن بن حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے زیادہ اور کوئی شخص نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے زیادہ مشابہ نہیں تھا۔
