Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، قَالَ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ سَمِعْتُهُ ـ أَوْ، كُنْتُ سَأَلْتُهُ ـ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ أَشْهَدُ أَنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " مَنْ صَلَّى فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ، فَلْيُخَالِفْ بَيْنَ طَرَفَيْهِ ".
English Translation
It is narrated from Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) who said: I bear witness that I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) state, 'Whoever prays in a single garment, let him cross its two ends over his shoulders.'
Urdu Translation
ہم سے حضرت ابونعیم فضل بن دکین نے بیان کیا، کہا ہم سے شیبان بن عبدالرحمٰن نے یحییٰ بن ابی کثیر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے بیان کیا، انہوں نے عکرمہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے، یحییٰ نے فرمایا کہ میں نے ان سے سنا یا میں نے ان سے پوچھا تھا۔ عکرمہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا کہ میں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو فرماتے سنا کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے سنا کہ جو شخص ایک کپڑے میں نماز پڑھے تو اسے چاہیے کہ اس کے دونوں کناروں کو مخالف سمت کے کندھوں پر ڈال لے۔
