Arabic (Original)
وَقَالَ اللَّيْثُ حَدَّثَنِي أَبُو الأَسْوَدِ، مُحَمَّدٌ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، قَالَ ذَهَبَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الزُّبَيْرِ مَعَ أُنَاسٍ مِنْ بَنِي زُهْرَةَ إِلَى عَائِشَةَ، وَكَانَتْ أَرَقَّ شَىْءٍ لِقَرَابَتِهِمْ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم.
English Translation
It is narrated by Hadrat `Urwa bin Az-Zubair that `Abdullah bin Az-Zubair went with some women of the tribe of Bani Zuhra to `Umm al-Mu'minin Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her) who used to treat them nicely because of their relation to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)
Urdu Translation
اور لیث نے بیان کیا کہ مجھ سے حضرت ابوالاسود محمد نے بیان کیا اور ان سے عروہ بن حضرت زبیر نے بیان کیا کہ حضرت عبداللہ بن حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہما بنی زہرہ کے چند لوگوں کے ساتھ حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس گئے۔ حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بنی زہرہ کے ساتھ بہت اچھی طرح پیش آتی تھیں کیونکہ ان لوگوں کی رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے قرابت تھی۔
