Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، حَدَّثَنَا يُونُسُ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلاَلٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " إِذَا مَرَّ بَيْنَ يَدَىْ أَحَدِكُمْ شَىْءٌ وَهُوَ يُصَلِّي فَلْيَمْنَعْهُ، فَإِنْ أَبَى فَلْيَمْنَعْهُ، فَإِنْ أَبَى فَلْيُقَاتِلْهُ، فَإِنَّمَا هُوَ شَيْطَانٌ ".
English Translation
It is narrated from Hadrat Abu Sa'id (al-Khudri, may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared: If while any of you is praying, someone tries to pass in front of him, he should prevent him. If he refuses, he should prevent him again. If he still refuses, he should fight him (i.e. firmly block him), for such a person is (like) a devil.
Urdu Translation
حضرت ابو سعید (خدری) رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی نماز پڑھ رہا ہو اور اس کے سامنے سے کوئی گزرنا چاہے تو اسے روکے۔ اگر وہ نہ رکے تو پھر روکے۔ اگر پھر بھی نہ رکے تو اس سے لڑے (یعنی زور سے روکے)، کیونکہ وہ (اس وقت) شیطان ہے۔
