Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ، حَدَّثَنَا فُلَيْحُ بْنُ سُلَيْمَانَ، حَدَّثَنَا هِلاَلُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي عَمْرَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " إِنَّ فِي الْجَنَّةِ لَشَجَرَةً يَسِيرُ الرَّاكِبُ فِي ظِلِّهَا مِائَةَ سَنَةٍ، وَاقْرَءُوا إِنْ شِئْتُمْ {وَظِلٍّ مَمْدُودٍ}" «وَلَقَابُ قَوْسِ أَحَدِكُمْ فِي الْجَنَّةِ خَيْرٌ مِمَّا طَلَعَتْ عَلَيْهِ الشَّمْسُ أَوْ تَغْرُبُ»
English Translation
It is narrated from Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared: Indeed, in Paradise there is a tree in whose shade a rider could travel for a hundred years and still not traverse it. If you wish, recite: 'And shade long extended' (56:30). And a space in Paradise equal to the bow of any one of you is better than (the entire expanse of the earth) upon which the sun rises and sets.
Urdu Translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بے شک جنت میں ایک ایسا درخت ہے جس کے سائے میں ایک سوار سو سال تک سفر کرے اور اسے طے نہ کر سکے۔ اگر چاہو تو یہ آیت پڑھ لو: «وَظِلٍّ مَّمْدُودٍ» (اور لمبے لمبے سائے)۔ اور تم میں سے کسی ایک کی کمان کی ایک جگہ جنت میں اس سے بہتر ہے جس پر سورج طلوع ہوتا ہے یا غروب ہوتا ہے (یعنی ساری دنیا سے بہتر ہے)۔
