Arabic (Original)
حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، قَالَ سَمِعْتُ أَبَا عِمْرَانَ الْجَوْنِيَّ، يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قَيْسٍ الأَشْعَرِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " الْخَيْمَةُ دُرَّةٌ مُجَوَّفَةٌ، طُولُهَا فِي السَّمَاءِ ثَلاَثُونَ مِيلاً، فِي كُلِّ زَاوِيَةٍ مِنْهَا لِلْمُؤْمِنِ أَهْلٌ لاَ يَرَاهُمُ الآخَرُونَ ". قَالَ أَبُو عَبْدِ الصَّمَدِ وَالْحَارِثُ بْنُ عُبَيْدٍ عَنْ أَبِي عِمْرَانَ سِتُّونَ مِيلاً.
English Translation
It is narrated from Hadrat 'Abdullah bin Qais al-Ash'ari (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared: The tent (in Paradise) is a hollow pearl whose height (upwards) is thirty miles. In every corner of it, the believer shall have family (wives) whom the others shall not see. Abu 'Abd al-Samad and al-Harith bin 'Ubaid narrated from Abu 'Imran (that the height is) sixty miles.
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن قیس اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: (جنتیوں کا) خیمہ ایک کھوکھلا موتی ہے جس کی بلندی (آسمان کی طرف) تیس میل ہے۔ اس کے ہر کونے میں مومن کے لیے اہل (بیویاں) ہوں گی جنہیں دوسرے نہیں دیکھ سکیں گے۔ ابوعبدالصمد اور حارث بن عبید نے ابوعمران سے (بجائے تیس کے) ساٹھ میل بیان کیا۔
