Arabic (Original)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتِ اعْتَكَفَتْ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم امْرَأَةٌ مِنْ أَزْوَاجِهِ، فَكَانَتْ تَرَى الدَّمَ وَالصُّفْرَةَ، وَالطَّسْتُ تَحْتَهَا وَهْىَ تُصَلِّي.
English Translation
It is narrated from Umm al-Mu'minin Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her) that one of the blessed wives of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) performed I'tikaf with him. She would notice blood and yellowish discharge, and she would place a basin under herself while praying.
Urdu Translation
ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا، کہا ہم سے یزید بن زریع نے خالد سے بیان کیا، وہ عکرمہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے، وہ حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی ازواج مطہرات میں سے ایک نے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ اعتکاف کیا۔ وہ خون اور زردی دیکھتیں اور طشت ان کے نیچے رہتا اور وہ نماز ادا فرماتی تھیں۔
