Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ عَمْرٌو وَابْنُ جُرَيْجٍ سَمِعْتُ عَطَاءً، يَقُولُ ذَهَبْتُ مَعَ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ إِلَى عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ وَهْىَ مُجَاوِرَةٌ بِثَبِيرٍ فَقَالَتْ لَنَا انْقَطَعَتِ الْهِجْرَةُ مُنْذُ فَتَحَ اللَّهُ عَلَى نَبِيِّهِ صلى الله عليه وسلم مَكَّةَ.
English Translation
('Ata' narrates:) I went with 'Ubayd bin 'Umayr to Umm al-Mu'minin Hadrat ' A'isha (al-Siddiqa, may Allah be well pleased with her). She was residing near Mount Thabir. She said to us: Hijra ceased since Allah granted His Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) the Conquest of Makkah.
Urdu Translation
(عطاء سے روایت ہے، فرماتے ہیں:) میں عبید بن عمیر کے ساتھ حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ (صدیقہ) رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس گیا، وہ جبلِ ثبیر کے پاس مجاوری فرما رہی تھیں۔ انہوں نے ہم سے فرمایا: جب سے اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو مکہ فتح فرما دیا، ہجرت ختم ہو گئی۔
