Arabic (Original)
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ أَنَّ الْيَهُودَ، دَخَلُوا عَلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَقَالُوا السَّامُ عَلَيْكَ. فَلَعَنْتُهُمْ. فَقَالَ " مَا لَكِ ". قُلْتُ أَوَلَمْ تَسْمَعْ مَا قَالُوا قَالَ " فَلَمْ تَسْمَعِي مَا قُلْتُ وَعَلَيْكُمْ ".
English Translation
It is narrated by Umm al-Mu'minin Hadrat ' A'isha al-Siddiqa (may Allah be well pleased with her) that the Jews came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and said: "al-Sam 'alayk" (Death be upon you). I cursed them. He asked: "What is the matter with you?" I submitted: Did you not hear what they said? He declared: "Did you not hear what I said? (I said:) And upon you too."
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ یہودی نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے اور کہا: "السّام علیک" (تم پر موت آئے)۔ میں نے ان پر لعنت کی۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے پوچھا: "تمہیں کیا ہوا؟" میں نے عرض کیا: کیا آپ نے نہیں سنا انہوں نے کیا کہا؟ ارشاد فرمایا: "کیا تم نے نہیں سنا میں نے کیا کہا؟ (میں نے کہا:) وعلیکم (اور تم پر بھی)۔"
