Arabic (Original)
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَةَ، عَنْ طَلْحَةَ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ رَأَى سَعْدٌ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّ لَهُ فَضْلاً عَلَى مَنْ دُونَهُ، فَقَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " هَلْ تُنْصَرُونَ وَتُرْزَقُونَ إِلاَّ بِضُعَفَائِكُمْ ".
English Translation
It is narrated by Mus'ab bin Sa'd who states: Hadrat Sa'd (may Allah be well pleased with him) thought he had superiority over those beneath him. The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared: "Are you not granted victory and provision except through your weak ones?"
Urdu Translation
مصعب بن سعد سے روایت ہے، فرماتے ہیں: حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے سمجھا کہ اپنے سے کم تر لوگوں پر انہیں فضیلت حاصل ہے۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "کیا تمہاری مدد اور رزق تمہارے کمزوروں کے (دعا کے) وسیلے سے نہیں ہوتا؟"
