Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، سَمِعْتُ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ كَانَ فَزَعٌ بِالْمَدِينَةِ، فَاسْتَعَارَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم فَرَسًا لَنَا يُقَالُ لَهُ مَنْدُوبٌ. فَقَالَ " مَا رَأَيْنَا مِنْ فَزَعٍ، وَإِنْ وَجَدْنَاهُ لَبَحْرًا ".
English Translation
It is narrated by Hadrat Anas bin Malik (may Allah be well pleased with him) who states: There was an alarm in Madinah, so the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) borrowed a horse from us called Mandub. (When he returned,) he stated: "We found nothing to be alarmed about, and we found this horse to be like a sea (swift and powerful)."
Urdu Translation
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: مدینہ میں ایک خوفناک واقعہ پیش آیا تو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہم سے ایک گھوڑا مستعار لیا جس کا نام مندوب تھا۔ (جب واپس تشریف لائے تو) ارشاد فرمایا: "ہم نے کوئی خوف والی بات نہیں دیکھی، اور ہم نے اس گھوڑے کو سمندر (کی طرح تیز رفتار) پایا۔"
