Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ ـ رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لأَنْ يَأْخُذَ أَحَدُكُمْ أَحْبُلاً، فَيَأْخُذَ حُزْمَةً مِنْ حَطَبٍ فَيَبِيعَ، فَيَكُفَّ اللَّهُ بِهِ وَجْهَهُ، خَيْرٌ مِنْ أَنْ يَسْأَلَ النَّاسَ أُعْطِيَ أَمْ مُنِعَ ".
English Translation
It is narrated by Hadrat Zubair bin Al-Awwam (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'It is better for any one of you to take a rope, gather a bundle of firewood, and sell it — thereby Allah the Exalted preserves his dignity — than to beg from people, whether they give him or refuse him.'
Urdu Translation
حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر تم میں سے کوئی شخص رسی لے کر لکڑیوں کا گٹھا اٹھائے اور بیچے، اس طرح اللہ تعالیٰ اس کی آبرو محفوظ رکھے، تو یہ اس سے بہتر ہے کہ وہ لوگوں سے سوال کرے، خواہ اسے دیا جائے یا نہ دیا جائے۔
