Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ جَاءَتِ امْرَأَةٌ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي قَدْ وَهَبْتُ لَكَ مِنْ نَفْسِي. فَقَالَ رَجُلٌ زَوِّجْنِيهَا. قَالَ " قَدْ زَوَّجْنَاكَهَا بِمَا مَعَكَ مِنَ الْقُرْآنِ ".
English Translation
It is narrated from Hadrat Sahl bin Sa'd (may Allah be well pleased with him) who stated: A woman came to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and submitted: 'O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)! I wish to give myself to you.' A Companion submitted: 'Marry her to me.' The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared: 'We have married her to you in exchange for what you know of the Quran by heart.'
Urdu Translation
حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: ایک خاتون رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوئیں اور عرض کیا: یا رسول اللہ! میں نے اپنے آپ کو آپ کی نذر کر دیا ہے۔ ایک صحابی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کیا: ان کا میرے ساتھ نکاح فرما دیجیے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہم نے تمہارا نکاح ان سے اس قرآن کے بدلے کیا جو تمہیں یاد ہے۔
