Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادٍ، قَالَ سَأَلْتُ جَابِرًا ـ رضى الله عنه ـ نَهَى النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عَنْ صَوْمِ يَوْمِ الْجُمُعَةِ قَالَ نَعَمْ. زَادَ غَيْرُ أَبِي عَاصِمٍ أَنْ يَنْفَرِدَ بِصَوْمٍ.
English Translation
It is narrated by Muhammad bin Abbad who said, "I asked Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him), 'Did the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) forbid fasting on Fridays?' He replied, 'Yes.' Other narrators besides Abu Asim added, 'He forbade singling out Friday alone for fasting.'"
Urdu Translation
ہم سے ابوعاصم نے بیان کیا، ان سے ابن جریج نے، ان سے عبدالحمید بن جبیر نے اور ان سے محمد بن عباد نے فرمایا کہ میں نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا: کیا نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے جمعہ کے دن روزہ رکھنے سے منع فرمایا ہے؟ انہوں نے جواب دیا: ہاں! ابوعاصم کے علاوہ راویوں نے یہ اضافہ کیا ہے کہ خالی (ایک جمعہ ہی کے دن) روزہ رکھنے سے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا۔
