Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، حَدَّثَنَا أَبُو التَّيَّاحِ، قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو عُثْمَانَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ أَوْصَانِي خَلِيلِي صلى الله عليه وسلم بِثَلاَثٍ صِيَامِ ثَلاَثَةِ أَيَّامٍ مِنْ كُلِّ شَهْرٍ، وَرَكْعَتَىِ الضُّحَى، وَأَنْ أُوتِرَ قَبْلَ أَنْ أَنَامَ.
English Translation
It is narrated by Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him) who said, "My most beloved friend (blessings and peace of Allah be upon him) advised me three things: fasting three days every month, praying the two rak'at of Duha (forenoon prayer), and performing the Witr prayer before sleeping."
Urdu Translation
ہم سے ابومعمر نے بیان کیا، ان سے عبدالوارث نے بیان کیا، ان سے ابوالتیاح نے بیان کیا، کہا کہ مجھ سے ابوعثمان نے بیان کیا اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ میرے خلیل صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے تین باتوں کی وصیت فرمائی: ہر مہینے میں تین دن کا روزہ، چاشت کی دو رکعتیں اور سونے سے پہلے وتر پڑھ لینا۔
