Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَيَّاشٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ قَرَأَ فِدْيَةٌ طَعَامُ مَسَاكِينَ. قَالَ هِيَ مَنْسُوخَةٌ.
English Translation
It is narrated by Nafi that Hadrat Abdullah bin Umar (may Allah be well pleased with them both) recited the verse 'fidyatun ta'amu miskin' (a ransom of feeding a poor person) and said, "This has been abrogated."
Urdu Translation
ہم سے عیاش نے بیان کیا، ان سے عبدالاعلیٰ نے بیان کیا، ان سے عبیداللہ نے بیان کیا، ان سے نافع نے فرمایا کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے (آیت مذکور بالا) «فدية طعام مسكين» تلاوت فرمائی اور فرمایا: یہ منسوخ ہے۔
