Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لاَ يَتَقَدَّمَنَّ أَحَدُكُمْ رَمَضَانَ بِصَوْمِ يَوْمٍ أَوْ يَوْمَيْنِ، إِلاَّ أَنْ يَكُونَ رَجُلٌ كَانَ يَصُومُ صَوْمَهُ فَلْيَصُمْ ذَلِكَ الْيَوْمَ ".
English Translation
It is narrated by Umm al-Mu'minin Hadrat Umm Salama (may Allah be well pleased with her) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) took an oath to keep away from some of his noble wives for a month. When twenty-nine days had passed, he went to them in the morning or in the evening. It was submitted, "You had sworn not to go to them for a month." He (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "The month can be of twenty-nine days."
Urdu Translation
ہم سے ابوعاصم نے حدیث بیان کیا، ان سے ابن جریج نے، ان سے یحییٰ بن عبداللہ بن صیفی نے، ان سے عکرمہ بن عبدالرحمٰن نے اور ان سے حضرت اُمّ المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے قسم اٹھائی کہ ایک ماہ تک اپنی بعض ازواج مطہرات کے پاس نہیں جائیں گے۔ جب انتیس دن گزرے تو صبح یا شام کو تشریف لے گئے۔ عرض کیا گیا کہ آپ نے ایک ماہ نہ آنے کی قسم اٹھائی تھی۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ مہینہ انتیس دن کا بھی ہوتا ہے۔
