Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، حَدَّثَنَا فُضَيْلٌ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ، أَخْبَرَنِي كُرَيْبٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ قَدِمَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم مَكَّةَ، فَطَافَ وَسَعَى بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ، وَلَمْ يَقْرَبِ الْكَعْبَةَ بَعْدَ طَوَافِهِ بِهَا حَتَّى رَجَعَ مِنْ عَرَفَةَ.
English Translation
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) narrated that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) arrived at Makkah, performed Tawaf of the Ka'bah and Sa'i between Safa and Marwa. He did not go near the Ka'bah after his Tawaf until he returned from Arafat.
Urdu Translation
ہم سے محمد بن ابی بکر نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے فضیل نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے موسیٰ بن عقبہ نے بیان کیا، کہا کہ مجھے کریب نے حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے خبر دی، انہوں نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم مکہ مکرمہ تشریف لائے اور طواف فرمایا اور صفا مروہ کی سعی فرمائی۔ اس سعی کے بعد آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کعبہ اس وقت تک نہیں تشریف لے گئے جب تک عرفات سے واپس نہ لوٹے۔
