Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَصْبَغُ، أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يُهِلُّ مُلَبِّدًا.
English Translation
It is narrated by Hadrat Abdullah bin Umar (may Allah be well pleased with them both) that he said: I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) reciting the Talbiyah with his hair matted together (Talbid — applying gum to keep the hair stuck together to prevent lice).
Urdu Translation
ہم سے اصبغ بن فرج نے بیان کیا، کہا کہ ہمیں عبداللہ بن وہب نے خبر دی، انہیں یونس نے، انہیں ابن شہاب نے، ان سے سالم نے اور ان سے ان کے والد (حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما) نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو تلبید کی حالت میں (یعنی بالوں کو گوند وغیرہ سے جما کر) لبیک پکارتے سنا۔
