Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَنَّ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، أَخْبَرَهُ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَرْكَبُ رَاحِلَتَهُ بِذِي الْحُلَيْفَةِ ثُمَّ يُهِلُّ حَتَّى تَسْتَوِيَ بِهِ قَائِمَةً.
English Translation
It is narrated by Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) that he said: I saw the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) mount his riding camel at Dhul Hulaifa, and when the mount stood upright, he (blessings and peace of Allah be upon him) began reciting the Talbiyah (Labbaik).
Urdu Translation
ہم سے احمد بن عیسیٰ نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے ابن وہب نے بیان کیا، ان سے یونس نے، ان سے ابن شہاب نے بیان کیا کہ سالم بن عبداللہ نے انہیں خبر دی کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ذوالحلیفہ میں اپنی سواری پر سوار ہوئے، پھر جب سواری سیدھی کھڑی ہو گئی تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے تلبیہ (لبیک) پکارا۔
