Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ، عَنْ عَمِّهِ، وَاسِعِ بْنِ حَبَّانَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ إِنَّ نَاسًا يَقُولُونَ إِذَا قَعَدْتَ عَلَى حَاجَتِكَ، فَلاَ تَسْتَقْبِلِ الْقِبْلَةَ وَلاَ بَيْتَ الْمَقْدِسِ. فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ لَقَدِ ارْتَقَيْتُ يَوْمًا عَلَى ظَهْرِ بَيْتٍ لَنَا، فَرَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَلَى لَبِنَتَيْنِ مُسْتَقْبِلاً بَيْتَ الْمَقْدِسِ لِحَاجَتِهِ. وَقَالَ لَعَلَّكَ مِنَ الَّذِينَ يُصَلُّونَ عَلَى أَوْرَاكِهِمْ، فَقُلْتُ لاَ أَدْرِي وَاللَّهِ. قَالَ مَالِكٌ يَعْنِي الَّذِي يُصَلِّي وَلاَ يَرْتَفِعُ عَنِ الأَرْضِ، يَسْجُدُ وَهُوَ لاَصِقٌ بِالأَرْضِ.
English Translation
Hadrat Abdullah bin Umar (may Allah be well pleased with them both) narrates: People used to say that when you sit for answering the call of nature, you should neither face the Qiblah nor Bayt al-Maqdis. Abdullah bin Umar (may Allah be well pleased with them both) said: One day I climbed onto the roof of our house and saw the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) sitting on two bricks, facing Bayt al-Maqdis, relieving himself. Then he said: Perhaps you are one of those who pray on their buttocks? I said: By Allah, I do not know (what you mean). Imam Malik (upon him be mercy) explained: He meant the one who does not raise himself from the ground during prayer, remaining flat on the ground in prostration.
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: لوگ کہتے تھے کہ جب قضائے حاجت کے لیے بیٹھو تو نہ قبلے کی طرف منہ کرو اور نہ بیت المقدس کی طرف۔ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا: ایک دن میں اپنے گھر کی چھت پر چڑھا تو میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دو اینٹوں پر بیت المقدس کی طرف رخ کر کے قضائے حاجت فرماتے ہوئے دیکھا۔ پھر فرمایا: شاید تو ان لوگوں میں سے ہے جو اپنی سرینوں کے بل نماز پڑھتے ہیں؟ میں نے کہا: اللہ کی قسم! مجھے نہیں معلوم (کہ آپ کی مراد کیا ہے)۔ امام مالک رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں: اس سے وہ شخص مراد ہے جو نماز میں زمین سے اونچا نہ ہو، سجدے میں زمین سے چمٹا رہے۔
