Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ، قَالَ أَخْبَرَنَا أَبُو سَلَمَةَ الْخُزَاعِيُّ، مَنْصُورُ بْنُ سَلَمَةَ قَالَ أَخْبَرَنَا ابْنُ بِلاَلٍ ـ يَعْنِي سُلَيْمَانَ ـ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّهُ تَوَضَّأَ فَغَسَلَ وَجْهَهُ، ثُمَّ أَخَذَ غَرْفَةً مِنْ مَاءٍ، فَمَضْمَضَ بِهَا وَاسْتَنْشَقَ، ثُمَّ أَخَذَ غَرْفَةً مِنْ مَاءٍ، فَجَعَلَ بِهَا هَكَذَا، أَضَافَهَا إِلَى يَدِهِ الأُخْرَى، فَغَسَلَ بِهِمَا وَجْهَهُ، ثُمَّ أَخَذَ غَرْفَةً مِنْ مَاءٍ، فَغَسَلَ بِهَا يَدَهُ الْيُمْنَى، ثُمَّ أَخَذَ غَرْفَةً مِنْ مَاءٍ، فَغَسَلَ بِهَا يَدَهُ الْيُسْرَى، ثُمَّ مَسَحَ بِرَأْسِهِ، ثُمَّ أَخَذَ غَرْفَةً مِنْ مَاءٍ فَرَشَّ عَلَى رِجْلِهِ الْيُمْنَى حَتَّى غَسَلَهَا، ثُمَّ أَخَذَ غَرْفَةً أُخْرَى، فَغَسَلَ بِهَا رِجْلَهُ ـ يَعْنِي الْيُسْرَى ـ ثُمَّ قَالَ هَكَذَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَتَوَضَّأُ.
English Translation
Ata' bin Yasar (upon him be mercy) narrates that Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) once performed ablution: He first took a handful of water and rinsed his mouth and nose with it. Then he took another handful, joined it with the other hand, and washed his face with both hands. Then with one handful he washed his right hand, then with another his left hand, then he wiped his head, then with one handful he washed his right foot, and with another his left foot. Then he said: I saw the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) performing ablution in this manner.
Urdu Translation
عطاء بن یسار رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے روایت ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے (ایک مرتبہ) وضو کیا: پہلے پانی کا ایک چلو لے کر کلی کی اور ناک میں پانی دیا۔ پھر دوسرا چلو لیا اور اسے دوسرے ہاتھ سے ملا کر دونوں ہاتھوں سے اپنا چہرہ دھویا۔ پھر ایک چلو سے اپنا دایاں ہاتھ دھویا، پھر ایک چلو سے بایاں ہاتھ دھویا، پھر سر کا مسح کیا، پھر ایک چلو سے اپنا دایاں پاؤں دھویا، پھر دوسرے چلو سے بایاں پاؤں دھویا اور فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو اسی طرح وضو کرتے ہوئے دیکھا ہے۔
