Arabic (Original)
حَدَّثَنَا آدَمُ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ قَالَتْ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " لاَ تَسُبُّوا الأَمْوَاتَ فَإِنَّهُمْ قَدْ أَفْضَوْا إِلَى مَا قَدَّمُوا ". وَرَوَاهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْقُدُّوسِ عَنِ الأَعْمَشِ، وَمُحَمَّدُ بْنُ أَنَسٍ عَنِ الأَعْمَشِ. تَابَعَهُ عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ وَابْنُ عَرْعَرَةَ وَابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ شُعْبَةَ.
English Translation
Umm al-Mu'minin Hadrat Aisha Siddiqa (may Allah be well pleased with her) narrated that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, 'Do not speak ill of the dead, for they have already reached the consequence of their deeds.' This narration was also reported by Hadrat Ali bin al-Ja'd, Muhammad bin Ar'ara, and Ibn Abi Adiyy from Shu'ba. And Abdullah bin Abdul Quddus narrated it from al-A'mash, as did Muhammad bin Anas from al-A'mash.
Urdu Translation
ہم سے آدم بن ابی ایاس نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے اعمش نے، ان سے مجاہد نے اور ان سے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے روایت کیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مُردوں کو برا نہ کہو کیونکہ وہ اپنے اعمال کا نتیجہ پا چکے ہیں۔ اس روایت کی متابعت علی بن جعد، محمد بن عرعرہ اور ابن ابی عدی نے شعبہ سے کی ہے۔ اور عبداللہ بن عبدالقدوس نے اعمش سے اور محمد بن انس نے بھی اعمش سے یہ روایت کی ہے۔
