Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، حَدَّثَنَا لَيْثٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ كَعْبٍ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " ادْفِنُوهُمْ فِي دِمَائِهِمْ ". ـ يَعْنِي يَوْمَ أُحُدٍ ـ وَلَمْ يُغَسِّلْهُمْ.
English Translation
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) narrated that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, 'Bury them with their blood' — meaning on the day of the Battle of Uhud — and he did not have them washed.
Urdu Translation
ہم سے حضرت ابوالولید نے بیان کیا، کہا ہم سے لیث بن سعد نے بیان کیا، ان سے ابن شہاب نے، ان سے عبدالرحمٰن بن کعب نے اور ان سے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے روایت کیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: انہیں ان کے خون سمیت دفن کرو — یعنی غزوہ احد کے دن — اور آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں غسل نہیں دلوایا۔
