Arabic (Original)
حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ الشَّيْبَانِيُّ، قَالَ سَمِعْتُ الشَّعْبِيَّ، قَالَ أَخْبَرَنِي مَنْ، مَرَّ مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم عَلَى قَبْرٍ مَنْبُوذٍ فَأَمَّهُمْ وَصَلَّوْا خَلْفَهُ. قُلْتُ مَنْ حَدَّثَكَ هَذَا يَا أَبَا عَمْرٍو قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ ـ رضى الله عنهما ـ.
English Translation
Hadrat Ash-Sha'bi (upon him be mercy) narrated: I was informed by the Companion who passed with the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) by a grave that was separate from the other graves, that he (the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), blessings and peace of Allah be upon him) led them in prayer and they offered the funeral prayer behind him. Ash-Shaibani stated: I submitted to Ash-Sha'bi, 'O Abu Amr! Who narrated this to you?' He replied, Hadrat 'Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them).'
Urdu Translation
ہم سے حجاج بن منہال نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، کہا مجھ سے سلیمان شیبانی نے بیان کیا، کہا میں نے شعبی سے سنا، انہوں نے فرمایا کہ مجھے اس صحابی نے خبر دی جو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ ایک الگ تھلگ قبر کے پاس سے گزرے تھے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے امامت فرمائی اور صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم نے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے نماز جنازہ ادا کی۔ شیبانی نے فرمایا کہ میں نے شعبی سے عرض کیا کہ اے ابوعمرو! یہ آپ کو کس صحابی نے بیان فرمایا تھا؟ تو انہوں نے فرمایا حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے۔
