Arabic (Original)
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ، حَدَّثَنَا أَبُو ضَمْرَةَ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ أَنَّ الْيَهُودَ، جَاءُوا إِلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِرَجُلٍ مِنْهُمْ وَامْرَأَةٍ زَنَيَا، فَأَمَرَ بِهِمَا فَرُجِمَا قَرِيبًا مِنْ مَوْضِعِ الْجَنَائِزِ عِنْدَ الْمَسْجِدِ.
English Translation
Narrated by Hadrat 'Abdullah bin 'Umar (may Allah be well pleased with them): The Jews brought to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) a man and a woman from among them who had committed adultery. He ordered both of them to be stoned (to death), near the place where funeral prayers were offered beside the mosque.
Urdu Translation
ہم سے ابراہیم بن منذر نے بیان کیا، ان سے ابوضمرہ نے بیان کیا، ان سے موسیٰ بن عقبہ نے، ان سے نافع نے اور ان سے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا: یہود نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں اپنے ایک مرد اور ایک عورت کو لائے جنہوں نے زنا کیا تھا۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان دونوں کو رجم (سنگسار) کرنے کا حکم دیا اور مسجد کے نزدیک نماز جنازہ پڑھنے کی جگہ کے قریب ان کو رجم کیا گیا۔
