Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ ـ يَعْنِي ابْنَ إِبْرَاهِيمَ ـ حَدَّثَنَا هِشَامٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ـ رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " إِذَا رَأَيْتُمُ الْجَنَازَةَ فَقُومُوا، فَمَنْ تَبِعَهَا فَلاَ يَقْعُدْ حَتَّى تُوضَعَ ".
English Translation
Narrated by Hadrat Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be well pleased with him): The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, 'When you see a funeral procession, stand up. And whoever is following it should not sit down until the bier is put down.'
Urdu Translation
ہم سے مسلم (بن ابراہیم) نے بیان کیا، ان سے ہشام نے بیان کیا، ان سے یحییٰ نے، ان سے حضرت ابوسلمہ نے اور ان سے حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم جنازہ دیکھو تو کھڑے ہو جاؤ اور جو شخص جنازے کے ساتھ چل رہا ہو وہ اس وقت تک نہ بیٹھے جب تک جنازہ (زمین پر) رکھ نہ دیا جائے۔
