Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، قَالَ حَدَّثَنِي مُعَيْقِيبٌ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ فِي الرَّجُلِ يُسَوِّي التُّرَابَ حَيْثُ يَسْجُدُ قَالَ " إِنْ كُنْتَ فَاعِلاً فَوَاحِدَةً ".
English Translation
Narrated by Hadrat Mu'aiqib (may Allah be well pleased with him): The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated regarding a man who was levelling the earth where he prostrated, 'If you must do so, then do it only once.'
Urdu Translation
ہم سے ابو نعیم نے بیان کیا، کہا ہم سے شیبان نے بیان کیا، ان سے یحییٰ بن ابی کثیر نے، ان سے ابو سلمہ نے فرمایا کہ مجھ سے حضرت معیقیب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اس شخص کے بارے میں جو سجدے کی جگہ مٹی برابر کرتا تھا ارشاد فرمایا: اگر تجھے ایسا کرنا ہی ہو تو صرف ایک بار (کر لے)۔
