Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَأْتِي مَسْجِدَ قُبَاءٍ كُلَّ سَبْتٍ مَاشِيًا وَرَاكِبًا. وَكَانَ عَبْدُ اللَّهِ ـ رضى الله عنهما ـ يَفْعَلُهُ.
English Translation
Narrated by Hadrat 'Abdullah bin Dinar: Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them both) stated, 'The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to go to the Mosque of Quba every Saturday, sometimes walking and sometimes riding.' And Hadrat ' Abdullah (Hadrat Ibn 'Umar) (may Allah be well pleased with them both) used to do the same.
Urdu Translation
ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا، کہا ہم سے عبدالعزیز بن مسلم نے بیان کیا، ان سے عبداللہ بن دینار نے اور ان سے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ہر ہفتے (سنیچر) کو مسجدِ قباء تشریف لے جاتے، کبھی پیدل اور کبھی سواری پر۔ اور حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما بھی ایسا ہی کیا کرتے تھے۔
