Arabic (Original)
73/100 عن أبي هريرة قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقولُ:" جعلَ الله عز وجل الرحمة مائة جزءٍ(1)، فأمسك عنده تسعة وتسعين، وأنزل في الأرض جزءاً واحداُ، فمن ذلك الجزء يتراحمُ الخلقُ، حتى ترفعَ الفرس حافرها عن ولدها ؛ خشية أن تصيبه".
English Translation
Abu Hurayrah reported: I heard the Messenger of Allah, peace be upon him, say: 'Allah, Mighty and Majestic, made mercy into one hundred parts. He kept ninety-nine parts with Himself and sent down one part to the earth. From that one part comes all the compassion that creatures show to one another, such that a mare lifts her hoof from her foal for fear of stepping on it.'
Urdu Translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اﷲ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے:”اﷲ عزوجل نے رحمت کے سو حصے بنائے، ننانوے حصے تو اپنے پاس رکھ لیے اور صرف ایک حصّہ زمین پر نازل فرمایا۔ اسی ایک حصے کی بدولت لوگ آپس میں ایک دوسرے پر رحم کرتے ہیں۔ یہاں تک کہ گھوڑی اپنے کھر کو اٹھا لیتی ہے کہ اس کے بچے پر نہ پڑ جائے۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 73]
