Arabic (Original)
534/690 عن معاذ بن جبل قال: أخذ بيدي النبي صلى الله عليه وسلم فقال:"يا معاذ"! قلت: لبيك. قال:"إني أحبك". قلت: وأنا والله أحبك. قال:"ألا أعلمك كلمات تقولها في دبر كل صلاتك"؟ قلت: نعم. قال:"قل: اللهم أعني على ذكرك وشكرك، وحسن عبادتك".
English Translation
Mu'adh ibn Jabal reported: The Prophet (peace be upon him) took my hand and said: 'O Mu'adh!' I replied: At your service. He said: 'I love you.' I said: And I, by Allah, love you. He said: 'Shall I not teach you words to say at the end of every prayer?' I said: Yes. He said: 'Say: O Allah, help me to remember You, thank You, and worship You properly.'
Urdu Translation
سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمنے میرا ہاتھ پکڑا اور فرمایا:”اے معاذ!“میں نے کہا: لبیک، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”بیشک میں تجھ سے محبت کرتا ہوں“، میں نے کہا: اور اللہ کی قسم! میں بھی آپ سے محبت کرتا ہوں، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”میں تمہیں ایسے کلمات نہ سکھاؤں جنہیں تم اپنی ہر نماز کے بعد پڑھ لیا کرو“، میں نے کہا: جی ہاں، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”کہو!«اللهم أعني على ذكرك وشكرك، وحسن عبادتك»۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 534]
