Narrated byAbu Hurayrah
Arabic (Original)
468/599 عن أبي سعيد قال:"كان النبي صلى الله عليه وسلم أشد حياء من العذراء(1)في خدرها، وكان إذا كره[شيئاً]عرفناه في وجهه".
English Translation
Abu Hurayrah reported: The Prophet, peace be upon him, said, 'Whoever takes care of three daughters and disciplines them, marries them off, and treats them well will have Paradise.'
Urdu Translation
سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: نبیصلی اللہ علیہ وسلمایک پردہ نشین کنواری لڑکی سے بھی زیادہ حیادار تھے جب آپصلی اللہ علیہ وسلمکوئی بات ناپسند فرماتے تھے تو ہم آپ کے چہرے سے اسے معلوم کر لیتے تھے۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 468]
